جمعرات , 4 مارچ 2021

ٹی ٹوئنٹی ، ویسٹ انڈیز دوسری دفعہ عالمی چیمپیئن کا ٹائٹل نام کرلیا

news-1459598033-6470

کولکتہ (سپورٹس رپورٹر) مارلن سیموئلز کی شاندار بلے بازی اور بریتھویٹ کے آخری اوورز کے لگاتار 4 چھکوں کی مدد سے ویسٹ انڈیز ٹیم نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری دفعہ ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چمپیئن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دوسری جانب ویسٹ انڈیز کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نےفائنل میچ میں آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا،اس طرح ویسٹ انڈیز نے ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور انڈر 19 عالمی چمپیئن کی صورت میں تین ٹائٹل حاصل کرنے کا منفرد اعزاز بھی حاصل کرلیا۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ …