ہفتہ , 6 مارچ 2021

نوواک جوکووچ نےچھٹی بار میامی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

novak_d

میامی(سپورٹس رپورٹر) نوواک جوکووچ نے چھٹی بار میامی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں جوکووچ نے کائی نیشیکوری کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق میامی میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے جاپان کے کائی نیشیکوری کو بآسانی 6ـ3 اور 6ـ3 سے ہرا کر چھٹی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔ اس طرح انہوں جوکووچ نے رافیل نڈال کا زیادہ ماسٹرز ٹورنامنٹ جیتنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا، وہ مسلسل تین سال انڈین ویلز اور میامی اوپن جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ …