ہفتہ , 23 جون 2018

اماراتی ولی عہد محمد بن زاید اپنے آقا ٹرمپ کے گھر کی مرمت کرینگے

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئیٹر پر سرگرم ’’بدون ظل‘‘نامی اکائونٹ کے صارف نے انکشاف کیا ہے کہ اماراتی ولی عہد محمد بن زاید آل آل نہیان اپنے آقا ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر کی مرمت کرنے جارہے ہیں۔ ’’بدون ظل‘‘کے مطابق کیریبین‘‘علاقے میں واقع ٹرمپ کی اس گھر کی قیمت 5.16ملین ڈالر ہے اور ’’ارما‘‘طوفان نے اِسے جزوی طور پر نقصان پہنچایا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

یورو زون بجٹ یورپی یونین کے خاتمے کے مترادف

وارسا (مانیٹرنگ ڈیسک) پولینڈ نے خبردار کیا ہے کہ فرانس اور جرمنی کی جانب سے ...