جمعرات , 4 مارچ 2021

’’پانامالیکس میں ایسا کچھ نہیں جس کا نوٹس لیا جائے‘‘، سیکرٹری الیکشن کمیشن

news-1459840900-1779_large

اسلام آباد (نامہ نگار) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں ایسا کچھ نہیں جس کا نوٹس لیا جائے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب فتخ محمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ناما لیکس میں کیے گئے انکشافات کو دیکھ رہے ہیں اور لیکشن کمیشن کا پولیٹیکل فنانس ونگ پاناما لیکس کا جائزہ لے گا۔انہوں نے کہا کہ ا ثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانیوالے ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے اور ب بھی 2 سے 3 ارکان پارلیمنٹ نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی۔ بابریعقوب فتح محمد کا مزید کہنا تھا کہ سو فیصد مطمئن ہونے تک الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں استعمال نہیں کی جاسکتی۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …