ہفتہ , 6 مارچ 2021

گندم کے اضافی ذخائر سے فصل کی خریداری متاثر ہو سکتی ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن

download (3)

لاہور (نامہ نگار) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد مٹو، لیڈر عاصم رضا احمد ،میاں ریاض نے کہاہے کہٓ جبکہ حکومت کی جانب سے گندم کے حوالے سے کوئی خاطر خواہ انتظامات نظر نہیں آرہے ہیں ،امسال پنجاب کی بمپر کراپ آنے کی امید ہے جبکہ تاحال پچھلے سال کی اضافی گندم کے نکاس کیلئے کوئی سدباب نہ کیا جا سکاہے جس کے باعث اربوں روپے کی گندم کے ضائع ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

حکومت نے تیل و گیس کی پیداوار کی ریئل ٹائم نگرانی شروع کردی

اسلام آباد: صوبوں کی جانب سے شفافیت کے مطالبات سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت …