اتوار , 28 فروری 2021

انڈین پریمیئر لیگ کا نوواں ایڈیشن 9اپریل سے شروع

download (5)

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا نواں ایڈیشن 9 اپریل سے شروع ہو گا جس میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ ممبئی انڈینز ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ 29 مئی تک جاری رہنے والے ایونٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں ممبئی انڈینز، رائزنگ پونے سپرجائنٹس، کولکتہ نائٹ رائیڈرز، دہلی ڈیئر ڈیولز، کنگز الیون پنجاب، گجرات لائنز، رائل چیلنجرز بنگلور اور سن رائزرز حیدر آباد شامل ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ …