جمعہ , 26 فروری 2021

ایک گھنٹہ میں وزن کم کرنےوالی انوکھی تحقیق کا انکشاف

images (2)

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ ای میگزین ہیلتھ کارنر کی طرف سے پیش کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر آپ اپنے وزن میں خاطر خو اہ کمی کرنا چاہتے ہیں تو اپنا ’’سر‘‘ دیوار میں مار کر ایک گھنٹے میں 150کیلوریز کم کر سکتے ہیں۔ محقق کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر یہ دیوار ایسے شخص کی ہے جس سے آپکو نفرت یا ذہنی کھنچا ؤ ہے تو کیلوریز 150 کی بجائے 300 ہو جائیں گی۔

یہ بھی دیکھیں

لاک ڈاؤن سے پریشان ہیں تو اپنی چیخ آئس لینڈ تک پہنچائیں!

آئس لینڈ سیاحوں کے لیے اپنی تشہیر کرتا رہتا ہے اور اب اسی مہم کے …