اتوار , 28 فروری 2021

سیاہ قہوہ شوگر کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے،ماہرین

news-1426784237-9268

نیویارک، ٹوکیو (مانیٹرنگ رپورٹ)مریکی اور جاپانی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ تین کپ سیاہ قہوہ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں مفید ہے۔تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ سیاہ قہوہ کا استعمال جسم میں گلوکوز کی مقدار کم کرنے کام کرتا ہے، جس سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کی روک تھام میں مدد ملتی ہے۔امریکا کی رامنگھم یونیورسٹی کے مطابق چائے میں شامل اینٹی آکسائیڈنٹس جسم میں کاربو ہائیڈریٹس کے ذریعہ بلڈ شوگر بڑھنے سے روکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق سیاہ قہوہ میں شامل قدرتی اجزا بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرنے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں ۔

یہ بھی دیکھیں

بیماری میں حتیٰ الامکان دوا سے پرہیز کیجئے!

اسلامی متون میں بکثرت ایسی احادیث اور روایات موجود ہیں جن میں یہ ہدایت کی …