اتوار , 24 جون 2018

ایران ہمارا سب سے پہلا ہدف ہے :موساد سربراہ

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی (موساد)کے سربراہ یوسی کوہین نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ اسرائیل ہر سال لاکھوں کی تعداد میں دنیا کے مختلف ممالک میں آپریشنز کرتا ہے اور ان آپریشنز میں ایران اسرائیل کا پہلا ہدف اوراولین ترجیح ہے۔

اپنے منہ موساد کی تعریف کرتے ہوئے کوہین کا کہنا تھاکہ موساد ایک طاقتور انٹیلی جنس ادارہ ہے جو مختلف ممالک کے اندر داخل ہو کر اقسام کے آپریشنز سر انجام دیتا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

این اے 243 کراچی: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیل مسترد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ...