جمعہ , 19 جنوری 2018

ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد سعودی عرب میں عنقریب ’’مفتی خواتین ‘‘بھی ہونگی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں حال ہی میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد اب سعودی ’’مجلس شوریٰ‘‘نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک ’’اہل‘‘خواتین کو فتوے جاری کرنے کی اجازت دی جائے!

اس قسم کا مطالبہ سعودی عرب میں پہلی مرتبہ کیا گیا ہے جس پر غور و فکر کیا جائیگا اور ممکن ہے کہ کچھ عرصے بعد اس عمل بھی کیا جائے
،البتہ تجزیہ نگاروں کے مطابق اس قسم کا مطالبہ سعودی عرب میں کیا جانا خود ایک جرأت مندانہ اقدام ہے کیونکہ سعودی عرب کے قیام سے لیکر اب تک فتوے صرف مرد حضرات جاری کرتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل نے عہد تمیمی کی مدت حراست میں مزید توسیع کردی

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کے جج نے زیر حراست فلسطینی کم ...