اتوار , 23 ستمبر 2018

شام؛ امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں 50 شہری جاں بحق

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شامی شہر دیرالزور میں دریائے فرات کے ساحل پر واقع العشارہ شہر پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 50 شہری جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس ضمن میں مقامی عہدیدار نے کہا کہ امریکی اتحاد کے حملوں میں مشرقی دیرالزور کی القوریہ گذرگاہ میں بھی 7 بچوں سمیت 40 سے زائد شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ...