جمعہ , 27 اپریل 2018

سعودی حکومت نے افواہ پھیلانے پر قید و جرمانے کی سزامقرر کر دی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ افواہیں پھیلانا جرم ہے۔ اس پر 5برس تک قید اور 30لاکھ ریال تک کے جرمانے سزا مقرر ہے۔جو شخص بھی سرکاری نظام یا دینی اقدار یا سماجی آداب کو زک پہنچانے کی کوشش کرے گا۔ یا نجی زندگی کے تقدس کو پامال کرے گا اسے قید اور جرمانے کی سزا دی جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

چین نے نظر نہ آںے والا جیٹ طیارہ تیار کرلیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت بیک وقت پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ لڑنے کی ڈینگیں ہانکتا ...