اتوار , 23 ستمبر 2018

بشارالاسد جیت گئے،اسرائیل کا شام میں اعتراف شکست

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع نے شام میں اپنے حمایت یافتہ دہشت گردوں کی شکست کو تسلیم کر لیا ہے۔آویگڈور لیبرمین نے بشار اسد کی کامیابی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ: بہت سے ممالک دمشق کے قریب ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا: شام کے صدر بشار اسد جنگ جیت چکے ہیں۔لیبرمین نے کہا کہ: بہت سے یورپی اور عرب ممالک بشار اسد کے ساتھ مل رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ...