پیر , 23 اکتوبر 2017

سعودی عرب میں نماز اور رقص ایک ساتھ ہورہے ہیں!

سعودی عرب میں ’’نماز اور رقص‘‘ ایک ساتھ۔۔۔۔۔!

Posted by Iblagh News on Samstag, 7. Oktober 2017

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) حرمین شریفین کی سر زمین سعودی عرب میںآئے دن ایسے واقعات دیکھنے ملتے ہیں جن کی وجہ سے باغیرت مسلمانوں کے سر شرم سے جھک جاتے ہیں اور کئی دیگر کے خون کھولنے لگتا ہیں ۔ایسا ہی ایک منظر حال ہی دیکھنے میں آیا ہے جہاں چند سعودی نوجوان نماز کا فریضہ ادا کرنے میں مصروف ہیں تو ان کے قریب کھڑے دیگر نوجوان رقص اور گانے میں مصروف نماز کی بے حرمتی کررہے ہیں ۔مزید تفصیلات کیلئے درج ذیل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

یہ بھی دیکھیں

انسانوں کی جینیاتی پروگرامنگ ایٹمی ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک ہے، پیوٹن

سوچی(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدرولادی میرپیوٹن کا کہنا ہے کہ انسانوں کی جینیاتی پروگرامنگ نیوکلیئر ہتھیاروں ...