منگل , 17 اکتوبر 2017

آل سعود کے تین گھرانے بن سلمان کیخلاف ایک ہوگئے :امریکی ذرائع ابلاغ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) بعض امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں حکمران خاندان آل سعودی تین کے گھرانے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف ایک ہوگئے ہیں اور محمد بن سلمان کو اقتدار تک نا پہنچنے کیلئے پوری کوشش کرینگے۔

ذرائع کے مطابق سابق سعودی فرمانروا شاہ اور ان کے بعد بننے والے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ اور سابق ولی عہد نایف بن عبدالعزیز کےگھرانے آپس میں بن سلمان کیخلاف اتحاد کرگئے ہیںاور بھرپور کوشش کرینگے کہ بن سلمان مستقبل کے سعودی عرب فرمانروا نہ بنے۔

یہ بھی دیکھیں

عراق کے وزیر اعظم آئندہ ہفتہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتہ سعودی عرب کا دورہ ...