ہفتہ , 22 ستمبر 2018

متحدہ عرب امارات اسلام کے خلاف جنگ کا مرکز بن چکا ہے:مجتہد امارات

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور اماراتی ٹوئیٹر صارف ’’مجتہدالامارات‘‘نے اپنی ایک حالیہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ اماراتی ولی عہد محمد بن زاید کی قیادت میں امارات اس وقت اسلام کے خلاف جنگ کا مرکز بن چکا ہے ،بالکل اسی طرح جس طرح قریش کے کفار نبی اسلام حضرت محمد ؐ سے لڑنے کیلئے اپنے ’’دارالندوہ‘‘نامی جگہ میں اجلاس کرتے تھے ’’مجتہد الامارات ‘‘کے مطابق اس غرض کیلئے بن زاید بہت سے لوگوں کے خدمات حاصل کررہے جن کے ساتھ بن زاید ملکر اپنے آقا اسرائیل کو خوش کررہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایران کے تیل کے بائیکاٹ پر امریکی کمپنی کا انتباہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کمپنی آئل پرائز نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ حکومت کی جانب ...