بدھ , 26 ستمبر 2018

اسرائیل فوجیوں کی صفوں میں نفسیاتی بیماریوں کا فروغ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) (Mivzklive)نامی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی صفوں میں نفسیاتی بیماریاںفروغ پارہی ہے اور فوج اس حقیقت کو چھپانے کی بھرپور کوشش کررہی ہے ۔ویب سائٹ کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ حال ہی میں ایک خاتون فوجی نے خود کو سر میں گولی مارکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے ،ویب سائٹ کے مطابق یہ واقعہ اسرائیلی فوجی اڈہ ’’حتسور‘‘میں پیش آیا ہے اور ملٹری پولیس نے واقعے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اھواز میں دہشت گردی واقعہ کے سہولت کار گرفتار، سید محمود علوی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ہم تمام دہشت گردوں کو اپنے ...