بدھ , 13 دسمبر 2017

سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی، ایرانی عوام اور اسلامی نظام کی طاقت کا مظہر ہے:ایرانی وزیر دفاع

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے سپاہ کے خلاف دشمن کے کسی بھی معاندانہ اقدام کو اسلامی نظام اور ایرانی عوام کے خلاف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ دہشت گردی کے خلاف ایک قوی اورمضبوط ادارہ ہے۔

ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ سپاہ ایرانی عوام اور اسلامی نظام کی طاقت اور قدرت کا مظہر ہے جو خطے میں امریکی دہشت گردی کے فروغ کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے اور امریکہ کو دہشت گردی کے خلاف سپاہ کا مقابلہ پسند نہیں ہے ایرانی سپاہ نے خطے میں امریکہ کے تمام شوم منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے انھوں نے کہا کہ سپاہ کے خلاف پابندیاں دشمن کے دہشت گردانہ اقدام کا حصہ تصور کیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

نجف اشرف میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 43 ایرانی زائرین زخمی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے ...