منگل , 20 فروری 2018

ایٹمی معاہدہ ختم کرنے پر امریکہ پر عالمی برادری کا اعتماد ختم ہوجائےگا: فیڈریکا موگرینی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی صورت میں امریکہ پر عالمی برادری کا اعتماد ختم ہوجائےگا۔

اس نے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونےکے امریکی پیغام کے عالمی سطح پر امریکہ کے لئے منفی اثرات ہوں گے اور امریکہ پرسے عالمی برادری کا اعتماد اٹھ جائےگا۔

یہ بھی دیکھیں

تیونس میں اسرائیل مخالف عوامی مظاہرہ

تیونس (مانیٹرنگ ڈیسک) تیونس کے عوام نے اپنے ملک کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے ساتھ ...