اتوار , 24 جون 2018

روس کے پارلیمانی وفد کا دورہ امریکہ منسوخ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی ڈوما نے روس کے پرچم کی بے حرمتی پر اعتراض کرتے ہوئے روسی پارلیمانی وفد کا امریکہ کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔واضح رہے کہ امریکہ نے واشنگٹن میں روس کی تجارتی عمارت اور فرانسسکو اور روس کے قونصلخانہ سے روسی پرچم اتار دیا تھا جس کے بعد روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔

یہ بھی دیکھیں

انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے مجلس علماء ہند کا احتجاجی مظاہرہ

لکھنو (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان کے شہر لکھنو میں انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات ...