اتوار , 23 ستمبر 2018

اسرائیل عراقی کردستان کے تیل کا پہلا خریدار

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق عراقی کردستان نے اسرائیل کو تیل فراہم کرنے کے لیے کوشش شروع کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق کرد 5 سے 6 لاکھ بیرل تیل کو ترکی کی بندرگاہ سیحان کے ذریعے بازار میں فروخت کرینگے۔رپورٹ کے مطابق کرد سیحان بندرگاہ سے ٹینکرز کے ذریعے تیل اسرائیل کو فراہم کرینگے۔

«تغییر» موومنٹ (گوران موومنٹ) کی فہرست کے مطابق 2017 میں اسرائیلی کمپنیوں نے 3 ملین 8 لاکھ بیرل تیل کردستان سے خریدا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ...