منگل , 17 اکتوبر 2017

نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، عمران خان

اگر نااہل ہوگیا توپارٹی کی سربراہی اورسیاست چھوڑدوں گا: عمران خان کا بڑا اعلان

Posted by Iblagh News on Donnerstag, 12. Oktober 2017

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر رد عمل دیتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے کس الزام پر نااہل کیا جائے گا اور اگر حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کرلے جب کہ مجھے نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا اور نااہل ہوا تو کرپٹ مافیا کو نہیں چھوڑوں گا۔

واضح رہے الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عراقی فوج نے سنجار کا کنٹرول سنبھال لیا

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی حصہ میں واقع ...