بدھ , 13 دسمبر 2017

بحرین کی آمدنی کا 28 فیصد حصہ عسکری اور سکیورٹی کے لیے مخصوص ہونےکا انکشاف

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی بجٹ 2018ء کی دستاویز ات میں انکشاف ہوا ہے کہ بحرینی فوجی اور سکیورٹی اداروں کا دیگراداروں کی نسبت بجٹ میں زیادہ حصہ ہے۔ دستاویزات کے مطابق 2018ءکے بحرینی بجٹ میں 15فیصد فوج اور 13 فیصد سکیورٹی کیلئے مخصوص کیا جارہا ہے جوکہ تعلیم ، صحت اور دیگر شعبوں کیلئے مخصوص کیے گئے بجٹ سے زیادہ ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق بحرینی نظام نے 2ارب بحرینی دینار وزارت دفاع، وزارت داخلہ کیلئے مختص کیے ہیں جبکہ دیگر محکموں کیلئے مجموعی طور پر صرف 700ملین ڈالرمختص کیے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

نجف اشرف میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 43 ایرانی زائرین زخمی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے ...