منگل , 17 اکتوبر 2017

ہماری اگلی جنگ شام اور لبنان کیساتھ بیک وقت ہوگی:لیبرمین

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع ایفیگڈور لیبر مین نے وزارت دفاع میں منعقد ہونیوالے ایک سیمینار میںکہا ہے کہ اسرائیل کی نئی جنگ شمالی علاقہ جات میں ہوگی اور اس بار اسرائیل بیک وقت شام اور لبنان کیساتھ لڑے گا۔

لیبرمین نے اپنے خطاب کے دوران یہ امکان بھی ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی افواج کی جنگ جنوبی محاذپر فلسطینیوں کے خلاف ہوگی کیونکہ ممکن ہے کہ لبنان،شام اور فلسطین ایک ساتھ اسرائیل پر حملے کریں جس کے لیے اسرائیل پہلے سے ہی تیار ہے کیونکہ یہی اسرائیل کی ترجیح ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عراقی فوج کا کرکوک کے وسیع علاقہ پر کنٹرول

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فوج نے عراق کے صوبہ کرکوک کے وسیع علاقہ کا کنٹرول ...