اتوار , 28 فروری 2021

پاناما لیکس؛روسی صدر نے الزامات مسترد کردیئے

140226-putin-russia-military-750edb96f23edfb4cd42615d86323da2_0 (1)

ماسکو: پاناما لیکس کے منظر عام آنے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بدعنوانی کے الزامات مسترد کردیئے ہیں۔

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاناما پیپرز کی جانب سے لگائے گئے بدعنوانی کے الزامات سے انکار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین روس کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہی۔

روسی صدر کا کہنا تھا کہ مخالفین روس کے اتحاد اور یکجہتی سے پریشان ہیں اور اسے کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ سماء

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …