بدھ , 13 دسمبر 2017

انتہائی اہم خبر،دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام معطل

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سماجی رابطوں کی دو بڑی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر کی سروسز میں تعطل آگیا ہے ،جس کی اب تک وجہ نہیں بیان کی گئی اور نہ ہی اس کی بحال کا اعلان کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق شام 8بجکر 11منٹ پر امریکہ اور برطانیہ میں فیس بک اور،

انسٹاگرام کی سروسز میں تعطل آیا جو کہ بعدازاں پوری دنیا میں پھیل گیا. اس مسئلے کو بیان کرنے کے سوشل میڈیا صارفین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا سہارا لے لیا ہے۔تاہم فیس بک کی اتنظامیہ کی جانب سے تاحال اس پر کسی بھی قسم کے ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

شاومی کے ”ریڈمی 5 “ اور ”ریڈمی فائیو پلس “ سمارٹ فون متعارف

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی شیاومی نے اپنے دو نئے ‘سستے’ سمارٹ فون ریڈمی 5 ...