جمعرات , 23 نومبر 2017

روس افغان طالبان کو مفت ڈیزل فراہم کر رہا ہے ، امریکی میڈیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار ٹائمز کے مطابق روس کی خفیہ ایجنسی گزشتہ تقریبا اٹھارہ ماہ سے ازبکستان کی سرحد سے ڈیزل سے بھرے ٹینکر بھیج رہی ہے ۔ طالبان کے ایک خزانچی نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ یہ ڈیزل انہیں مفت فراہم کیا جاتا ہے ۔

قبل ازیں افغان اور امریکی حکام نے بھی روس پر اسی طرح کے الزامات عائد کیے تھے۔ امریکی فوجی عہدیداروں کے مطابق روس افغانستان میں امریکی مشن کو کمزور بنانا چاہتا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر اسحاق شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلے ...