بدھ , 26 ستمبر 2018

امریکی کانگریس ایرانی جوہری ڈیل کا تحفظ کرے ، یورپی یونین

لکسمبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین نے امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی جوہری ڈیل کا تحفظ کرے ۔ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے لکسمبرگ میں منعقدہ ایک اجلاس میں امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی جوہری ڈیل کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کرے ۔ یورپی یونین کی خارجہ امور کے شعبے کی سربراہ فیدیریکا موگرینی نے واضح طور پر کہا کہ اس ڈیل کے حوالے سے کوئی متبادل زیر غور نہیں ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

عراق میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کا حشدالشعبی کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں گذشتہ چند ماہ کے دوران عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کا ...