اتوار , 24 جون 2018

عراق کے وزیر اعظم آئندہ ہفتہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ سعودی عرب کے بادشاہ اور دیگر سعودی حکام سے گفتگو کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی وزير اعظم کے ہمراہ بعض وزراء بھی ہوں گے ۔ عراقی وزير اعظم اس سفر میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ چند معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر اسرائیل پہنچ گئے، ہزاروں فلسطینیوں کا شدید احتجاج

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر مشرق وسطیٰ کے تنازع کے ...