اتوار , 24 جون 2018

ایشیا میں داعش کا سربراہ ہلاک

فلپائنی وزیر دفاع ڈیلون لورینزانا اپنی ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلپائنی فورسز نے فلپائن کے جنوبی شہرمراولی میں داعش کے طرف سے متعین کردہ ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے علاقوں میں تنظیم کا سربراہ انیسیلون ہیبلیون کو ایک اور عمر مائوتی نامی داعش کیساتھ قتل کردیا ہے ۔

فلپائنی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ مراولی میں داعش کے خلاف کاروائیاں کامیابی سے جاری ہیں اور چند دنوں داعش کی شکست کیساتھ مراولی اس تنظیم کے قبضے سے آزاد کردیا جائیگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ 23مئی کو داعش نے مراوی پر حملہ کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: خواتین رات گئے تنہا گاڑیاں لے کر نکل گئیں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی خواتین کے لیے راتیں اب دن بن گئے۔ بارہ بجتے ہی ...