جمعرات , 23 نومبر 2017

بن سلمان کے حکم پر منصور ہادی اور ان کی کابینہ پر کڑی نظر

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق اور مفرور یمنی صدر عبداللہ منصور ہادی پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حکم پر ان کڑی نظر رکھی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بن سلمان نے سعودی سکیورٹی اداروں کو حکم جاری کرتے ہوئے ہادی اور ان کی کابینہ پر کڑی نظر رکھنے کو کہا ہے۔

واضح رہے کہ ہادی اور ان کی کابینہ یمن جنگ شروع ہونے سے قبل سعودی عرب فرار ہوگئے تھے جہاں ہادی نے ہی سعودی عرب سے درخواست کی تھی کہ یمن کے خلاف کاروائی کی جائے اور انہیں یمن کا صدر بنایا جائے۔

یہ بھی دیکھیں

ختم نبوت ترمیم زاہد حامد کا نہیں پوری انتخابی اصلاحات کمیٹی کا فیصلہ تھا، رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راجا ظفرالحق کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حلف نامے ...