جمعہ , 14 دسمبر 2018

دبئی کے آسمان میں جلتی ہوئی چیز کیا تھی،عوام میں بے چینی پھیل گئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ رات دبئی کی عوام نے آسمان کی تاریکیوں میں ایک میزائل نما چیر دیکھی جس کے پیچھے سے آگ نکل رہی تھی،جسے دیکھ کر عوام میں بے چینی پھیل گئی آخر کیا ہے۔یہ شہاب ثاقب تھا ایک جلتا ہوا پتھر جو زمین کے مدار میں داخل ہو کر تیزی سے نیچے کی جانب گرنے لگا،ہوا کی تیز ترین رگڑ سے یہ پتھر جلنے لگتا ہے۔عوام نے جلدی سے سوشل میڈیا پر

اس جلتی ہوئی چیز کی تصویریں پوسٹ کرنا شروع کر دیں،دبئی کے پرنس شیخ راشد المختوم نے بھی اپنی پوسٹ میں ایک ویڈیو لگائی جس میں اس شہاب ثاقب ہی بتایا گیا۔یاد رہے کچھ شہاب ثاقب زمین پر پہنچے سے پہلے ہی ختم ہو جاتے ہیں اور بعض زمین تک بھی پہنچے ہیں،امریکا میں ہزاروں سال ایک شہاب ثاقب زمین سے ٹکرایا تھا جس کے نتیجے میں ایک بہت گڑھا پر گیا جو آج بھی موجود ہے۔

یہ بھی دیکھیں

جاپانی شخص نے لڑکی کے ہولو گرام سے شادی کرلی

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک جاپانی شخص نے شادی کی عجیب و غریب تقریب میں ایک ایسی ...