ہفتہ , 24 فروری 2018

فرانس میں 2030ء سے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر پابندی عائد

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال کے نومبر کے مہینے میں فرانسیسی دارالحکومت کے بلدیاتی پارلیمنٹ پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے اور امکان ہے کہ شہر میں سنہ 2030ءسے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر پابندی عائد کردی جائے گی جس کے بعد آہستہ آہستہ فرانس کے دیگر شہروں میں بھی اس پابندی کو لاگو کردیا جائیگا ۔پیرس کے حکام فرانس کو آلودگی سے پاک کرنے پر پر عزم دکھائی دے رہے ہیں جس کے لیے وہ بجلی پر چلنے والی گاڑیوں کو متعارف کراناچاہ رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ہندوستان کا بحر ہند کے جزیرے پر فوجی اڈا بنانے کا اعلان

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان نے چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کے پیش نظر ...