کواللامپور: (ویب ڈیسک) ملائشین شہری دفاع کے سربراہ ہری سیان کا کہنا ہے کہ اژدھے کو باقاعدہ تولا نہیں جا سکا تاہم اس کا وزن تقریباً 250 کلوگرام ہے۔ اس اژدھے کو سرکاری محکمہ جنگلات کے حوالے کیا جانا تھا لیکن یہ اس سے پہلے ہی مر گیا۔
اس سے پہلے برآمد ہونے والے سب سے بڑے اژدھے کی لمبائی 25 فٹ تھی اور اس کا وزن 158 کلو گرام تھا۔ – See