ہفتہ , 19 اکتوبر 2019

افغانستان میں طالبان کا حملوں کی نئی لہرشروع کرنے کا اعلان

terrorism-680x360

افغان طالبان نے موسمِ بہارکاآغاز ہوتے ہی کابل حکومت کی مذاکرات کی تمام ترکوششوں کے باوجود ’بہارمیں جارحیت‘ کے عنوان سے حملے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم ملک بھر میں دہشت گرد حملے کریں گے‘‘۔ اس آپریشن کا نام طالبان کے سابق امیر ملا عمر کے نام پر ’’آپریشن عمری‘‘ رکھا گیا ہے۔ہر سال افغانستان میں بہار کے موسم میں حملے شروع کیے جاتے ہیں جن کا مقصد ’جنگ کے موسم‘ کےآغاز کا عندیہ دینا ہوتا ہے. حالانکہ اس سال طالبان نے موسم ِ سرما میں بھی حکومت پر حملے جاری رکھے۔

یہ بھی دیکھیں

اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار

واشنگٹن: امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے ترکی کے صدر اردوغان پر خطے میں عدم …