پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نیشنل پارٹی کی حکومت کا ڈھائی سال کا عرصہ پورا ہونے پر مری معاہدے کی روشنی میں وزیر اعظم نواز شریف نے ثناءا للہ زہری کو بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر نامزد کردیا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نیشنل پارٹی کی حکومت کا ڈھائی سال کا عرصہ پورا ہونے پر مری معاہدے کی روشنی میں وزیر اعظم نواز شریف نے ثناءا للہ زہری کو بلوچستان کے وزیر اسلام آباد میں وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت بلوچستان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔
وزیر اعظم نواز شریف کا کہناتھا کہ نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میں امن وسلامتی کو یقینی بنائیں گے،وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گی۔