ہفتہ , 23 جون 2018

کیلیفورنیا : اپیل کورٹ نے 6 مسلمان ممالک پر سفری پابندی کا حکم نامہ بحال کر دیا

کیلیفورنیا((مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا کی اپیل کورٹ نے 6ممالک پر سفری پابندی کا حکم نامہ بحال کر دیا سان فرانسکو کی نائنتھ اپیل کورٹ نے حکم نامے کو بحال کیا مسلم ممالک پر سفری پابندی کا صدر ٹرمپ کا حکم نامہ معطل ہونے پر درخواست دی گئی تھی، اپیل کورٹ میں درخواست ٹرمپ انتظامیہ نے دائر کی تھی صرمالیہ ، ایران، لیبیا ، شام ، یمن اور چاڈ کے شہریوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی ...