بدھ , 17 جنوری 2018

سعودیہ نے سعد الحریری کے بھائی کو ان کا جانشین مقرر کیا ہے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) حریری کو لبنان واپس نہ بھیجنے کی وجہ سے سعودیہ کے خلاف روز بہ روز اعتراضات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایک لبنانی نیوز پیپر نے کہا ہے کہ سعودیہ نے حریری کے خاندان کو اطلاع دی ہے کہ حریری کے بجائے ان کے بڑے بھائی کو المستقل پارٹی کا سربراہ بنایا جائے گا۔حریری کو لبنان واپس نہ بھیجنے کی وجہ سے سعودیہ کے خلاف روز بہ روز اعتراضات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

الاخباز نیوز کے مطابق سعودی سفیر ولید یعقوبی نے حریری کی بیوی اور بہن کو پیغام دیا ہے کہ اب حریری کی جگہ ان کے بھائی بھائی "المستقل” پارٹی کی سربراہی کریں گے۔حریری بھی اپنی آزادی اور سیاست کو ترک کرنے کے وعدہ پر اپنے بھائی کی بیعت کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔

اور سعودیہ کے حکم کے مطابق حریری لبنان جا کر سرکاری طور پر اپنا استعفیٰ میشل عون کو پیش کریں، اور دوبارہ ریاض پہنچ کر اپنے بھائی کی بیعت کریں۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان کیلئے امریکی امداد کا دعویٰ زیادہ فائدہ مند نہیں، رپورٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی ...