منگل , 12 دسمبر 2017

امریکی صدر کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا ارادہ

امریکی صدر کا فلسیطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ:اسرائیلی ا…

امریکی صدر کا فلسیطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ:اسرائیلی اخبار

Posted by Iblagh News on Sonntag, 19. November 2017

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ کیے ہوئے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ نئے منصوبےکےتحت مقبوضہ بیت المقدس تقسیم نہیں ہو گا، مغربی کنارےسے یہودی بستیاں خالی نہیں کرائی جائیں گی، نہ ہی عربوں کو نکالا جائے گا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے کےتحت علاقوں کا تبادلہ کیا جائےگا، ذرائع نے کہا کہ فلسطینیوں کو آمادہ کرنےکے لیے عرب ممالک سے لاکھوں ڈالر امداد دلوائی جائے گی۔اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے نئے منصوبے کے تحت سعودی عرب اہم کردار کرے گا۔

یہ بھی دیکھیں

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کا اسلامی ممالک سے اسرائيل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے 235 نمائندوں نے اسلامی ممالک سے ...