جمعہ , 23 فروری 2018

سعودی بادشاہی دربار کا تازہ ترین راز فاش

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) کہا جا رہا ہے کہ بن سلمان کے بادشاہ بننے کے بعد 40 سال سے زیادہ عمر کے شہزادوں کو بر کنار کر دیا جائے گا۔سعودیہ کے رازوں کے افشا کنندہ ناشناختہ شخص نے فاش کیا، کچھ دنوں میں بن سلمان سرکاری طور پر سعودیہ کے بادشاہ بن جائینگے۔

«مجتہد» نے فاش کیا ہے کہ سعودی بادشاہ کچھ دنوں میں سرکاری طور پر اپنے بیٹے محمد کو بادشاہ بنا دیں گے، اور اب اس سعودی بادشاہ کے طنجہ کے سفر کی تیاریاں کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ: کہا جا رہا ہے کہ بن سلمان کے بادشاہ بننے کے بعد 40 سال سے زیادہ عمر کے شہزادوں کو بر کنار کر دیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

مصر میں داعش سے منسلک 21 وہابی دہشت گردوں کو سزائے موت

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کی عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 21 ...