بدھ , 26 ستمبر 2018

نوجوان نے 550کلو وزن کم کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے نوجوان خا لد الشعاری نے 4سال میں 550کلو وزن کم کر کے 68کلو کر لیا ہے۔ نوجوان خا لد الشعاری سعودی عرب کا سب سے موٹا نوجوان قرار پایا تھا اس کا وزن اس قدر بڑھ گیا تھا کہ اس کے لیے چلنا پھرنا مشکل ہو گیا تھا یہاں تک کہ اس کو اس کے اپارٹمنٹ سے کرین کے ذریعے اتارا گیا۔تفصیلات کے مطابق خصوصی میڈیکل ٹیم تشکیل دی گئی اور ماہر ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی اس کا علاج کیا گیا۔اور اب خا لد الشعاری صحت مند زندگی گزار رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اپنے مالک کی زبان سمجھنے والے بطخ کے بچے

سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی کوریا میں ایک شخص نے بطخ کے 21 بچوں کو ...