جمعہ , 14 دسمبر 2018

شیخ زاید کے بیٹے کی کمپنی کے 6000 مزدوروں نے ہڑتال کر دی

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) امارات سے مخصوص ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ابو ظہبی میں شیخ زاید کے بیٹے طعنون بن زاید کی ایک کمپنی کے 6000 ملازمین نے چھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج اور ہڑتال کردی تھی۔

ذرائع کے مطابق احتجاج ابوظہبی کے علاقے ’’صناعیۃ المصفع‘‘ میں کیا گیا ،جسے اماراتی پولیس نے بد ترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ختم کر دیا ۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں نے اس ضمن میں بیسیوں مزدوروں کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

آئندہ پانچ ماہ میں پاک بھارت جنگ چھڑ سکتی ہے ، بھارتی صحافی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں انتخابات سے قبل پاک بھارت جنگ چھڑ سکتی ہے ، ...