جمعہ , 25 مئی 2018

سپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر رواں ہفتے پابندی لگنے کا امکان ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور معطل کرکٹر پر پابندی رواں ہفتے لگنے کا امکان ہے، کیس میں عدم تعاون کرنے پر ناصر جمشید کو ایک سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ناصرجمشید پرپابندی کی تلوارلٹکنےلگی،ناصرجمشید پرالزام ہے کہ انہوں نے ٹریبونل سے تعاون کیا ، نہ فکسرزسےمتعلقمعلومات فراہم کیں ۔تین رکنی ٹربیونل ناصر جمشید پر 6 ماہ سے ایک سال تک کی پابندی لگاسکتا ہے۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں خالدلطیف اورشرجیل خان پرپانچ سال کی پابندی لگ چکی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

شاہد آفریدی کا ورلڈ الیون کی جانب سے میچ کھیلنے کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی نے ...