بدھ , 13 دسمبر 2017

یمن کی تازہ ترین صورتحال کے متعلق سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈارجیک کا کہنا ہےکہ یمن کی صورتحال مسلسل کشیدگی کی جانب گامزن ہے اور اس ملک کی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈارجیک کا کہنا ہےکہ یمن کی صورتحال مسلسل کشیدگی کی جانب گامزن ہے اور اس ملک کی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے یمنی متحارب گروہوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے شہریوں کی جان و مال کا خیال رکھیں اور بین الاقوامی انسانی بنیادوں پر کی جانے والی مالی امداد کو عوام تک پہنچانے میں مدد کریں۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، مسئلے کے پر امن حل کے لیے مدد دینے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا: "اگر یمن کے خلاف محاصرہ بدستور جاری رہا تو اس ملک میں انسانی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔”اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں یمن میں سع

یہ بھی دیکھیں

نجف اشرف میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 43 ایرانی زائرین زخمی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے ...