پیر , 26 فروری 2018

عراقی وزیر اعظم کا بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے پرامریکہ کو انتباہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر امریکہ انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کا معاملہ ریڈ لائن ہے اور امریکہ کو اس ریڈ لائن سے عبور نہیں کرنا چاہیے۔

ادھر فلسطینی حکومت نے اسلامی ممالک کے رہنماؤں پر زوردیا ہے کہ وہ ٹرمپ کے اقدام کی مخالفت اور مزاحمت کریں جس کے تحت وہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانا چاہتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

امارات نے یمن کو خراب اور فاسد ایندھن فروخت کیا

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی شہریوں کے حقوق پرسعودی عرب کے ساتھ امارات کی جارحیت کا ...