اتوار , 20 اکتوبر 2019

آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکاء کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) سرور کائنات حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور اسلامی کانفرنس میں شریک مہمان آج رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ، ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

اعلیٰ تربیتی معیار پر پاک فوج کو فخر ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

کراچی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے …