منگل , 21 اگست 2018

پاکستانی فوج نے ریاض میں سعودی فوجیوں کیساتھ جنگی مشقیں مکمل کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی سعودی سیکیورٹی فورسز نے شہاب دوئم مشقوں کا دور مکمل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے دہشت گردی کے انسداد کے ماہر دستے دھماکہ خیز اشیاء کو غیر موثر بنانے، چھاتہ بردار، بکتر بند اور دیگر امدادی یونٹ کے اہلکار شریک ہوئے۔انہوں نے دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے مختلف اسکیموں کی مشقیں کیں۔
اس موقع پر سعودی کمانڈر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کے جذبے سے دہشت گردوں سے نمٹنے والے آپریشن کرکے اچھا تجربہ حاصل کیا۔

یہ بھی دیکھیں

شاہ محمود قریشی کا خارجہ پالیسی کے ازسر نو جائزے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خارجہ پالیسی کے ازسر نو ...