بدھ , 26 ستمبر 2018

فلسطین آخر کار آزاد ہوکے رہے گا!

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی نے اسلام دشمنوں کی جانب سے بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت بنانے کے دعوے کو ان کی کمزوری اور ناتوانی کا نتیجہ قرار دیا اور فرمایا کہ بلاشبہ عالم اسلام اس سازش کا ڈٹ کا مقابلہ کرےگا، صیہونیوں کو اس کام کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور اس میں شک نہیں کہ پیارا فلسطین آخر کار آزاد ہوکے رہے گا

یہ بھی دیکھیں

روس کے ساتھ کشیدگی، معاملہ اسرائیلی کابینہ میں زیر بحث!

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ ہفتے شام میںشامی فوج کی جانب سے غلطی سے روسی جنگی طیارے ...