جمعہ , 19 جنوری 2018

سعودی عرب کے علاوہ پورے عالم اسلام میں امریکہ کے خلاف مظاہرے

سعودی عرب میں امریکہ اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے پر پابندی عائد ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے اعلان کے بعد ایران، پاکستان، ترکی، افغانستان عراق، لبنان ،فلسطین سمیت اکثر اسلامی ممالک میں مظاہرے ہوئے لیکن سعودی عرب میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف کوئی مظاہرہ نہیں ہوا۔

یہ بھی دیکھیں

تحریک قصاص کے سلسلے میں عوامی احتجاج ، رؤف کلاسرا کی عمران خان پر سخت تنقید

تحریک قصاص کے سلسلے میں عوامی احتجاج ، رؤف کلاسرا کی عمران خان پر سخت ...