جمعرات , 19 جولائی 2018

شمالی کوریا کے خلاف سخت ترین پابندیاں آزمانا چاہتا ہوں،ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیاں عائد کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان کو معلوم نہیں ہے کہ آیا پابندیاں کارآمد ثابت ہوں گی یا نہیں تاہم وہ اس حکمت عملی کو بھی آزمانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

پارلیمنٹ نے اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین لیے

یروشلم(مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے ...